ہومتازہ ترینآئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی...

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (لارڈ میڈیا) آئی سی سی نے ہفتہ وار ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی جس میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ سری لنکا کے کمیندو مینڈس نے دو درجے ترقی کرکے چھٹا مقام حاصل کیا ہے۔

ٹاپ 10 ٹیسٹ بیٹرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز نے 14 درجے ترقی کرتے ہوئے 49 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کے ہم وطن شائے ہوپ 6 درجے ترقی کے بعد 51 ویں نمبر پر ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں