ہومتازہ ترینانگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو 125 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو 125 رنز سے شکست دے دی

نوٹنگھم (لارڈ میڈیا) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو 125 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔
جواب میں بھارتی ٹیم 76 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، جو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کی سب سے بڑی شکست ہے۔ اس فتح کے بعد انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں