ہومتازہ ترینچین کے لانگ مارچ-8 اے راکٹ کے ذریعےنئے سیٹلائٹس کا گروپ کامیابی...

چین کے لانگ مارچ-8 اے راکٹ کے ذریعےنئے سیٹلائٹس کا گروپ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

وین چھانگ (شِنہوا) چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں واقع ایک تجارتی خلائی لانچ مرکز سے نئے سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔
سیٹلائٹس کو اتوار کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق رات 9 بج کر 43 منٹ پر لانچ کیا گیا اور وہ کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں