ہومUncategorizedروس کا یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ

روس کا یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو (لارڈ میڈیا): روس نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس پیشرفت کو یوکرین کے پورے ڈونئیسک ریجن پر قبضے کی جانب پہلا مگر کلیدی قدم قرار دیا ہے۔ پیوٹن نے یوکرین پر حملے بڑھانے اور وہاں موجود یوکرینی دستوں میں غیرملکی عناصر کی اصل تعداد جاننے پر بھی زور دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں