ہومتازہ ترینچینی صدر کا ہانگ کانگ اور مکاؤ میں طویل مدتی خوشحالی اور...

چینی صدر کا ہانگ کانگ اور مکاؤ میں طویل مدتی خوشحالی اور استحکام پر زور

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ میں طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کو فروغ دینا قومی نشاۃ ثانیہ کے ہدف کے حصول کے لئے نہایت اہم ہے۔

شی جن پھنگ، جو چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے ان خیالات کا اظہار کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں