ہومUncategorizedفیفا ورلڈکپ: سینیگال کی عراق پر تاریخی فتح

فیفا ورلڈکپ: سینیگال کی عراق پر تاریخی فتح

ٹورنٹو (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈکپ 2026 کے گروپ آئی کے میچ میں سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی۔ سینیگال کی طرف سے حبیب دیارا نے چوتھے منٹ میں برتری دلوائی جبکہ پاپ گیے کے دو، اسماعیلا سار اور ایلیمان ندیائے کے ایک ایک گول نے کامیابی کو تاریخی بنا دیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی سینیگال فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں پانچ گول کرنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے۔ اس کامیابی کے بعد سینیگال کی ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں