اسلام آباد (لارڈ میڈیا): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں وینزویلا کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وینزویلا کے حکومت اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
صدر اور وزیراعظم کا وینزویلا میں زلزلے پر اظہارِ افسوس