ہومUncategorizedفیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین نے بتایا ہے کہ انہیں فیس بک پر میسجز بھیجنے اور پوسٹنگ میں رکاوٹوں کا سامنا ہے جبکہ انسٹاگرام پر لاگ ان ہونے میں بھی مسائل پیش آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایکس پر ان مسائل کے حوالے سے شکایات کی ہیں، تاہم میٹا (پہلے فیس بک) کی طرف سے ابھی تک کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں