ہوماہم ترینعمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی (لارڈ میڈیا): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق، ملاقات کے دوران میاں بیوی نے صحت اور قانونی معاملات پر گفتگو کی۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ وفاق نے صوبے سے مالیات کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقات سے مشروط کیا تھا۔ ملاقات کے بعد یہ فیصلہ ہوگا کہ صوبہ وفاق کو رقم ادا کرے گا یا نہیں۔ انہوں نے گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے بھی اظہار خیال کیا کہ یہ کوئی اچھی مثال نہیں ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں