کوئٹہ (لارڈ میڈیا): بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ یہ سزا گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کے کیس میں دی گئی۔ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کا آن لائن ٹرائل ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے ہوا۔
گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا