ہومUncategorizedآسٹریلیا نے بنگلا دیش کو ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کیا

آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کیا

ڈھاکہ (لارڈ میڈیا): آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا نے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 109 رنز بنائے، جس کے جواب میں آسٹریلیا نے 11 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا۔ بنگلا دیش کی جانب سے توحید ہریدوئے 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ دیگر بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش نے 60 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹی 20 سیریز سے قبل ون ڈے سیریز میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی تھی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں