چھانگ شا (شِنہوا) چین کے وسطی صوبے ہونان کی شیانگ شی توجیا اور میاؤ خودمختار پریفیکچر کی لوشی کاؤنٹی میں اتوار کے روز ایک گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق آگ صبح تقریباً 6 بج کر 21 منٹ پر بھڑک اٹھی تاہم بعد ازاں اس پر قابو پا لیا گیا۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔


