ہومUncategorizedایران کی فٹبال ٹیم کی امریکہ جانے کی درخواست مسترد

ایران کی فٹبال ٹیم کی امریکہ جانے کی درخواست مسترد

دنیا (لارڈ میڈیا): ایران کی فٹبال ٹیم کی امریکہ جانے کی درخواست فیفا ورلڈ کپ میچ سے دو روز قبل مسترد کر دی گئی۔ ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سفری پابندیاں ٹیم کی تیاریوں کو متاثر کر رہی ہیں اور وہ اس مسئلے پر فیفا سے شکایت کریں گے۔ فیڈریشن کے ترجمان نے کہا کہ ٹیم کو لاس اینجلس میں بیلجیئم کے خلاف میچ سے دو دن قبل پہنچنے کی اجازت مانگی گئی تھی، لیکن درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر وائٹ ہاؤس فیفا ٹاسک فورس اینڈریو جیولیانی نے کہا کہ ٹیم کو صرف میچ سے ایک دن قبل امریکا آنے کی اجازت ہوگی اور میچ کے بعد اسی دن واپس جانا ہوگا۔ ایران کا اگلا میچ امریکا میں بیلجیئم اور مصر کے خلاف شیڈولڈ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں