ہومتازہ ترینچین کا اعلیٰ سفارت کار بھارت میں قومی سلامتی سے متعلق برکس...

چین کا اعلیٰ سفارت کار بھارت میں قومی سلامتی سے متعلق برکس اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ یی 22 سے 23 جون تک بھارت میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں اور قومی سلامتی کے اعلیٰ نمائندوں کے 16ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ وانگ یی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے امور خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر بھی ہیں، بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی دعوت پر یہ شرکت کر رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں