ہومتازہ ترینجزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کے موقف اور پالیسی میں...

جزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کے موقف اور پالیسی میں تسلسل اور یکسانیت برقرار ہے، ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کا موقف اور پالیسی مستقل اور یکساں رہی ہے۔

لین جیان نے یہ بات پیر کے روز ایک معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس موضوع سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں