ہومانٹرنیشنلچینی صدر اورعوامی جمہوریہ کوریا کے ریاستی امور کے صدر کم...

چینی صدر اورعوامی جمہوریہ کوریا کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ اُن کی ملاقات

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ، ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ ان کے ساتھ عوامی جمہوریہ کوریا کے دارالحکومت پيانگ يانگ کے کم سوسان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مذاکرات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں