اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں میں دوسری بار تہران کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ نقوی کا یہ دورہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے لیے ہے۔ چند روز قبل بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کی تھیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ نے ایرانی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ محسن نقوی ایران سے بلوچستان بھی پہنچے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر موجود تھے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا 24 گھنٹوں میں دوسری بار دورا ئے ایران پر روانہ