ہومانٹرنیشنلخاتون اول کا مذاق بنانے پر ٹرمپ کا کامیڈین جمی کمل کو...

خاتون اول کا مذاق بنانے پر ٹرمپ کا کامیڈین جمی کمل کو برطرف کرنے کا مطالبہ

معروف کامیڈین جمی کمل نے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا لائیو شو میں مذاق بنایا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکو فوری طور پر ملازمت سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے یہ ردعمل اسوقت دیا جب جمی کمل نے مبینہ طور پر وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کیلئے منعقد ہ ڈنر سے قبل اپنے شو میں ایک مذاق کیا جس میں خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کے بارے میں متنازع جملہ کہا گیا۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ ڈنر تقریب پر حملے کی کوشش کرنیوالا شخص واضح اور خطرناک مقصد کیساتھ وہاں آیا تھا، انہوں نے جمی کمل کے مزاحیہ تبصرے کو تشدد پر اکسانے سے بھی جوڑا۔

امریکی صدر نے مطالبہ کیا کہ جمی کمل کو اے بی سی اور ڈزنی چینل سے فوری طور پر برطرف کردیا جائے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں