ہومانٹرنیشنلخلیجی بحران، بھارتی معیشت پر دباؤ، مزید 25 لاکھ افراد غربت کا...

خلیجی بحران، بھارتی معیشت پر دباؤ، مزید 25 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوجائینگے

خلیج میں جاری بحران کے باعث بھارتی معیشت مزید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے بھارت میں مزید 25لاکھ افراد غربت کا شکار ہوجائینگے۔

اقوام متحدہ کی ترقیاتی پروگرام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غربت میں زندگی گزارنے والے بھارتیوں کی تعداد تقریباً 35کروڑ 40لاکھ تک پہنچ جائیگی، یہی صورتحال برقرار رہی تو خریف کی فصل شدید متاثر ہوگی اور خوراک کا بحران بھی پیدا ہوگا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں کاروبار شدید متاثر ہے اور 90فیصد ملازمتوں پر خطرات منڈلا رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں