بیجنگ (شِنہوا) چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی اپنا سالانہ اجلاس 4 سے 11 مارچ تک بیجنگ میں منعقد کرے گی۔
ترجمان لیو جے یی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 14 ویں سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس مقامی وقت کے مطابق بدھ کو سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا اور 11 مارچ کی صبح اختتام پذیر ہوگا۔


