ہومانٹرنیشنلاسرائیلی فوج کا جنگ بندی کا اعلان، غزہ سے انخلا شروع

اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کا اعلان، غزہ سے انخلا شروع

اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے حملے روک دیے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ رات گئے شروع ہو گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعہ کو فوج نے کہا کہ جلد ہی اپنی افواج کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق طے شدہ یلو لائن تک واپس بلا لیا جائے گا۔

دوسری طرف عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے الشاطی کیمپ سے انخلا شروع کر دیا ہے مزید یہ کہ 36 ویں ڈویژن یعنی جولانی بریگیڈ نے بھی اپنی گاڑیاں واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

کچھ بے گھر فلسطینی اپنے تباہ شدہ گھروں کو دیکھنے کے لیے شمالی الشاطی کیمپ میں واپس آ رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں