جاپان کے کما موتو پریفیکچر میں زلزلے سے تباہ شدہ مکانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پریفیکچرل حکومت کے مطابق زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔(شِنہوا)
جاپان کے کما موتو پریفیکچر میں زلزلے سے نقصانات