ہومUncategorizedصدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے

صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر زرداری بشکیک میں کرغیزستان کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ انہوں نے بشکیک میں یادگار شہداء پر بھی حاضری دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں