ہومUncategorized9 مئی کیس میں چار رہنماؤں کو دس سال قید سنائی گئی

9 مئی کیس میں چار رہنماؤں کو دس سال قید سنائی گئی

لاہور (لارڈ میڈیا): انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں محمود الرشید، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کے حوالے سے سنایا گیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں