ہومانٹرٹینمنٹمندانا کریمی کا 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان

مندانا کریمی کا 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان

ایرانی نژاد بھارتی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑ کر ایران واپسی کا فیصلہ کرلیا۔

مندانا کریمی نے انسٹا گرام پر امریکہ ایران جنگ کے حوالے سے بتایا کہ ممبئی میں ایک احتجاج میں حصہ لینے کے بعد مجھے سماجی سطح پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کئی دوستوں نے فاصلے اختیار کر لئے، صورتحال نے مجھے شدید ذہنی دبائو میں مبتلا کردیا ،محسوس ہوا بھارت نے ساتھ نہیں دیا جس پر بھارت چھوڑکر ایران جانے کا فیصلہ کیا ہے، مندانا کریمی نے ایئرپورٹ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسے بھارت کو الوداع کہنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں 16سال گزارنا طویل سفر تھا، تاہم حالیہ واقعات نے یہاں رہنا مشکل بنا دیا ،گزشتہ دو ماہ زندگی کے سب سے زیادہ تنہاء دن تھے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں