ہومپاکستانکامیاب حکومتی سفارتکاری، ایران کا ضبط جہاز و 22 رکنی عملہ وطن...

کامیاب حکومتی سفارتکاری، ایران کا ضبط جہاز و 22 رکنی عملہ وطن واپسی کیلئے پاکستان منتقل

کامیاب حکومتی سفارتکاری کے نتیجے میں امریکی قبضے میں موجود ایرانی جہاز و 22 رکنی عملہ وطن واپسی کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کی جانب سے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کئے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا اور اس پر سوار عملے کے 22 ارکان کو پاکستان سے منتقل کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ان افراد کو گزشتہ رات پاکستان لایا گیا جنہیں اب ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا جبکہ ایرانی بحری جہاز کو بھی ضروری مرمت کے بعد اصل مالکان کو واپس کرنے کیلئے پاکستانی سمندری حدود کا استعمال کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں