ہومانٹرنیشنلخلیج کے “روشن مستقبل” میں امریکہ کی کوئی جگہ نہیں ہوگی، ایرانی...

خلیج کے “روشن مستقبل” میں امریکہ کی کوئی جگہ نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (شِنہوا) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ خلیج کا "روشن مستقبل” امریکی موجودگی کے بغیر ہوگا اور یہ خطے کی اقوام کی ترقی، راحت اور بہبود کے لئے وقف ہوگا۔

خامنہ ای نے ایک پیغام میں کہا کہ ایک وسیع فوجی مہم کے باوجود امریکہ نے ایران اور خطے کے خلاف اپنے منصوبے میں ایک "شرمناک” شکست کا اعتراف کیا ہے اور اب خلیج اور آبنائے ہرمز میں ایک نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں