ہومتازہ ترینمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم انتخابات کیلئے مارشل لاء کے مشورے

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم انتخابات کیلئے مارشل لاء کے مشورے

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے مل رہے ہیں۔ امریکی میڈیا سی این این کے مطابق، صدر ٹرمپ ڈیموکریٹس کی ممکنہ جیت کے بارے میں فکرمند ہیں جس کے باعث ان کے بیرونی مشیر انہیں مارشل لاء کا مشورہ دے رہے ہیں۔

اٹلانٹک کے مطابق، ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے، تاہم ایک گروہ اس کوشش میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

اس گروہ میں ٹرمپ کے دوست Attorney Peter Ticktin شامل ہیں، جنہوں نے انہیں ہیلری کلنٹن پر مقدمہ کرنے میں مدد دی تھی، اور ان کا خیال ہے کہ ٹرمپ کو آنے والے وفاقی انتخابات پر کنٹرول حاصل کرنا چاہیے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں