ہومتازہ ترینچین نے پھنگ لو نہر کھول دی، جنوب مشرقی ایشیا کے لئے...

چین نے پھنگ لو نہر کھول دی، جنوب مشرقی ایشیا کے لئے مختصر تجارتی راستہ میسر آگیا

نان ننگ (شِنہوا) چین نے بدھ کے روز ایک اہم نئی نہر کھول دی ہے جس کے ذریعے جنوب مغربی علاقوں کو ساحل اور بیرون ملک منڈیوں، خصوصاً جنوب مشرقی ایشیائی اقوام (آسیان) کے رکن ممالک تک مختصر راستہ میسر آ گیا ہے۔ آسیان چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔

72.7 ارب یوآن (تقریباً 10.75 ارب امریکی ڈالر) کی لاگت سے تعمیر کی گئی 134.2 کلومیٹر طویل پھنگ لو نہر چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے دارالحکومت نان ننگ سے خلیج بے بو تک جاتی ہے۔ یہ چین کے بیشتر جنوب مغربی علاقوں کے لئے سمندر تک پہنچنے کا قریب ترین بحری راستہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں