چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر ناگ چھو کی باچھین کاؤنٹی کے مارو ٹاؤن شپ میں زلزلے سے متاثرہ ایک گاؤں میں ہنگامی طور پر لگائے جانے والے خیمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر ناگ چھو میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیاں