ہومتازہ ترینگورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا تھا، اسد...

گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا تھا، اسد قیصر

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کو محض دکھاوا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ بہت پہلے ہوچکا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ کورکمیٹی اجلاس میں سلمان اکرم راجا نے سہیل آفریدی کو ناکامی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔ ان کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ علی امین گنڈاپور بھی کورکمیٹی میٹنگ میں موجود تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں