دوحہ (لارڈ میڈیا): قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ خطے کو نئے سکیورٹی نظام کی ضرورت ہے۔
دوحہ میں امریکی فوجی اڈا ایران پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوا۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کا کوئی جواز نہیں ہے اور خلیجی ممالک کے درمیان ہر سطح پر رابطے جاری ہیں۔
قطر کا خطے میں نئے سکیورٹی نظام کا مطالبہ