ہومتازہ ترینصدر اور وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اثرات پر بھی گفتگو ہوئی۔

صدر اور وزیراعظم کو مذاکراتی کمیٹی کے ارکان نے بریفنگ دی۔ دونوں رہنماؤں نے کسی بھی آئینی و قانونی اقدام سے قبل مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں