ہومتازہ ترینیو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظبی (لارڈ میڈیا) متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2026 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق، پیٹرول سپر 98 کی قیمت 4.40 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو تقریباً 332 پاکستانی روپے بنتی ہے۔ ستمبر کے مقابلے میں یہ قیمتیں زیادہ ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں