ہومتازہ ترینایشین گیمز، پاکستان ہاکی نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

ایشین گیمز، پاکستان ہاکی نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

جاپان (لارڈ میڈیا): پاکستان کی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے پول بی میچ میں چین کو 0-3 سے شکست دے کر اپنی مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی ہے۔ میچ پہلے کوارٹر میں گول کے بغیر رہا، مگر دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول 19ویں منٹ میں کپتان ابوبکر محمود نے کیا، جبکہ سفیان خان نے 24ویں منٹ میں پینلٹی کارنر پر دوسرا گول بنایا۔

28ویں منٹ میں حنان شاہد نے شاندار فیلڈ گول کر کے پاکستان کی برتری کو 0-3 پر پہنچا دیا، جس کے بعد چین کی ٹیم کوئی جواب نہ دے سکی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں