ہومتازہ ترینچین نے لانگ مارچ-12 راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ...

چین نے لانگ مارچ-12 راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ خلا میں روانہ کر دیا

وین چھانگ، ہائی نان (شِنہوا) چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں واقع ایک کمرشل سپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ مدار میں روانہ کر دیا۔

نچلے مدار والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا یہ 24واں گروپ لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے بیجنگ کے وقت کے مطابق اتوار کے روز دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوا اور کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہوگیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں