دوحہ (لارڈ میڈیا): ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں اور اسے دوبارہ کھولنا ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے قطری نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں قطر کی خطے میں لڑائی روکنے کی کوششوں کو سراہا۔
صدر اردوان نے سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ اعلان کیے گئے مشترکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں مصر سمیت دیگر ممالک کے اس معاہدے میں شامل ہونے کا امکان موجود ہے۔


