ہومتازہ ترینجلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے،...

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیں گے۔

نیویارک کے گارڈن سٹی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "ایران کو بہت بری طرح شکست دی جا رہی ہے اور اس کو شکست دینے کے بعد میں جلد آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔”

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں