ہومتازہ ترینخیرپور میں لیتھیم کی دریافت سے مقامی صنعت کی راہ ہموارا

خیرپور میں لیتھیم کی دریافت سے مقامی صنعت کی راہ ہموارا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت سے مقامی صنعت کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے پنس ٹیک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے تاکہ سندھ کے ضلع خیرپور میں کنویں سے اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت کے بعد تجارتی پیمانے پر لیتھیم کی نکالنے کی ٹیکنالوجی تیار کی جا سکے۔
یہ معاہدہ پاکستان میں پہلی مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں