ہومUncategorizedکراچی عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد

کراچی عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد

کراچی (لارڈ میڈیا) عزیزآباد کے بھنگوریہ گوٹھ سے ایک نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کی۔ بعد ازاں لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں