آزاد کشمیر (لارڈ میڈیا): آزاد کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح ملزم زوہیب کو راولا کوٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔
سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ملزم سے امریکی ساختہ رائفل بھی برآمد کی گئی ہے۔
ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے پر انعامی رقم مختص کرتی ہے۔
ایک ویڈیو میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند ہتھیاروں کے ساتھ واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔


