ہومتازہ ترینتیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین کا مانع حمل آپریشن کیا...

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین کا مانع حمل آپریشن کیا جائے گا، وزیر صحت سندھ

کراچی (لارڈ میڈیا): وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین کا مانع حمل آپریشن کیا جائے گا۔

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ‘ماں رہے سلامت’ سمٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کی پیدائش کے دوران آپریشن سے خواتین کی شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے۔

ڈاکٹر پیچوہو نے مزید کہا کہ سندھ ملک میں ماں اور بچے کی صحت کے قوانین میں سب سے آگے ہے اور ہم اس مسئلے پر کام کر رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں