ہومتازہ ترینپاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کراچی (لارڈ میڈیا): پاکستان اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے بڑھ کر 429236 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4029 روپے اضافے کے ساتھ 368000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑھ کر 6396 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 47 ڈالر اضافے کے بعد 4068 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں