اسلام آباد (لارڈ میڈیا): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی سے سابق اعلیٰ شخصیت کی ملاقات کی متنازع خبر سے متعلق این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں یوٹیوبر رضی طاہر کی ضمانت خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنایا، رضی طاہر دو ہفتے سے عبوری ضمانت پر تھے۔ این سی سی آئی اے نے رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا اور کل جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
یوٹیوبر رضی طاہر متنازع خبر پر گرفتار