ایٹلانٹا (لارڈ میڈیا): کیپ ورڈی کے 40 سالہ گول کیپر وزینا نے فیفا ورلڈکپ میچ میں اسپین کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 خطرناک حملے ناکام بنائے۔ وزینا کی اس کارکردگی نے انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ مغربی افریقی ملک کیپ ورڈی نے فیفا ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا اور اسپین کے خلاف میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ وزینا کی آہنی دیوار بن کر کھڑے ہونے کی صلاحیت نے دنیا بھر میں فٹ بال شائقین کو حیران کر دیا۔
کیپ ورڈی کے گول کیپر نے 7 گول روک کر حیران کردیا