ہومتازہ ترینسپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ کے ملزمان کو بری کر دیا

سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ کے ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے دو ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو بری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں سماعت کے دوران ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سنائے گئے سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ایم کیو ایم کی جانب سے ریمارکس حذف کرنے کی اپیل کو غیرمؤثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب فیصلہ کالعدم ہوچکا تو ریمارکس بھی ازخود ختم ہوچکے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں