ہومتازہ ترینچین کی عالمی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحان سے انتہائی...

چین کی عالمی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحان سے انتہائی چوکس رہنے کی تاکید

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحان کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے چوکس رہنا چاہیے۔

سنگاپور میں ہونے والے 23واں شانگری لا ڈائیلاگ 2026 میں جاپان کے وزیر دفاع نے جاپان کو "نیاعسکریت پسند ملک” قرار دیئے جانے کو مسترد کیا تھا۔

لین جیان نے کہا کہ متعلقہ جاپانی موقف تاریخی حقائق، قانونی بنیادوں اور اعداد و شمار کے لحاظ سے بالکل بے بنیاد ہے اور اس طرح کا رویہ جاپان کو اپنے ایشیائی ہمسایوں اور عالمی برادری کا اعتماد حاصل کرنے کے قابل نہیں بناتا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں