چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر چھانگ دے کی شی من کاؤنٹی کے قصبے ہوپھنگ شان میں رضاکار کھانا تقسیم کرنے کے مرکز پر دوپہر کے کھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔(شنہوا)
چین کے وسطی صوبے ہونان میں سیلاب زدگان کے لئے لنگر کی تیاری