چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں چائنہ آپٹکس ویلی کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سنٹر میں 21 ویں آپٹکس ویلی آف چائنہ انٹرنیشنل آپٹو الیکٹرانک ایکسپوزیشن کے دوران لوگ یانگسی آپٹیکل فائبر اینڈ کیبل جوائنٹ سٹاک لمیٹڈ کمپنی کے بوتھ کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)