ہومتازہ ترینٹرمپ کا دورہ چین مکمل، بیجنگ سے روانہ

ٹرمپ کا دورہ چین مکمل، بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کی دوپہر بیجنگ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح ان کا چین کا سرکاری دورہ مکمل ہوا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیرِ خارجہ وانگ یی نے ہوائی اڈے پر صدر ٹرمپ کو رخصت کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں